Wazir e Azam Ka Muaqqaf Durust Hai – Mufti Muneeb Ur Rehman

ہمارا، وزیر اعظم جنابِ عمران خان کی ہر پالیسی سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ اختلاف بھی رہتا ہے اور اتفاق بھی ہوتا ہے، کیونکہ ہماری ترجیح اسلام اور پاکستان ہے، تاہم حالیہ کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے لاک ڈائون کے حوالے سے میرے نزدیک اُن کا موقف درست ہے۔ …

مزید پڑھیں »