Home / urdukhabar

urdukhabar

نوجوان موجد کی بنائی یہ گھڑی چہرہ چھونے پر یاددہانی کراتی ہے

برسٹل، برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک 15 سالہ نوجوان نے ایسی گھڑی بنائی ہے،جو صارف کو اس وقت یاد دہانی کراتی ہیں، جب وہ اپنے چہرے کو چھونے والے ہوتے ہیں۔ نوجوان نے یہ گھڑی اپنی ماں اور باپ دونوں کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد بنائی …

مزید پڑھیں »

سابق ایم پی اے مجید خان اچکزئی ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں بری

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی ماڈل کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کے سابق رکن اور پشتونخوا میپ کے رہنما مجید خان اچکزئی کو ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کے مقدمے میں بری کردیا ہے۔ دوست محمد مندوخیل پر مشتمل ماڈل کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کے سابق رکن اور صوبائی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی …

مزید پڑھیں »

لیفٹیننٹ ناصر خالد شہید بیوہ ماں کا واحد سہارا جس کی شہادت نے پورے ملک کی ماؤں کا سر فخر سے بلند کر ڈالا

ایسا ہی ایک بچہ لیفٹنٹ ناصر خالد بھی تھا جس کے والد پولیس میں ملازم تھے ان کے گھر میں جب ناصر کے روپ میں خوشی آئی تو اس خوشی کا استقبال انہوں نے بہت کھلے دل کے ساتھ کیا مگر وہ نہیں جانتے تھے کہ ان کی زندگی اپنے …

مزید پڑھیں »

پنجاب میں مائیکرو لاک ڈاؤن! “اب صرف متاثرہ گھر بند ہوں گے

–پنجاب میں مائیکرو لاک ڈاؤن! “اب صرف متاثرہ گھر بند ہوں گے”پاکستان کے صوبہ پنجاب میں حکومت نے سمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمتِ عملی کو ایک قدم مزید آگے بڑھایا ہے- تاہم اس مرتبہ کیے جانے والا اقدام حفاظتی نوعیت کا ہے۔اس اقدام کے مطابق “جس گھر میں کورونا کا …

مزید پڑھیں »

سُشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی اور شیکھر کپور کا پیغام: ‘مجھے افسوس ہے میں سُشانت کے لیے جو کر سکتا تھا میں نے نہیں کیا

بالی وڈ اداکار سُشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی کے واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر معروف انڈین ڈائریکٹر شیکھر کپور کی ایک پوسٹ نے متعدد سوالات کو جنم دیا ہے جس کے بعد پیر کو انھوں نے اپنے ایک انسٹاگرام لائیو میں کہا کہ انھیں افسوس ہے کہ وہ …

مزید پڑھیں »

بجٹ 21-2020: 34 کھرب سے زائد خسارے کا بجٹ، دفاعی بجٹ میں % 11.8 فیصد کا اضافہ، ’تنخواہوں میں کوئی اضافہ نہیں ہو گا

وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار حماد اظہر نے بجٹ تجاویز پیش کیں جس میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا تاہم سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ بھی نہیں کیا گیا ہے۔ پینشن کی مد میں 470 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے جو گذشتہ برس پیش کیے …

مزید پڑھیں »

TALKS BETWEEN UTILITY STORES ADMINISTRATION, EMPLOYEES FAIL!

SLAMABAD: Utility Stores’ employees across the country announced a strike on Friday till government fulfilled their demands. Due to the strike, utility stores across the country are facing closure. Employees demand that they be given status of permanent employees along with other benifits. The employees argue that they have been …

مزید پڑھیں »

انسداد اسمگلنگ آرڈیننس کا مسودہ تیارکرلیا گیا

وزارت قانون نے ملک بھر میں اسمگلنگ کی روک تھا کیلئے انسداد اسمگلنگ آرڈیننس کا مسودہ تیار کرلیا ہے۔آرڈیننس کا اطلاق ملک بھر میں فوری طور پر ہوگا۔ آرڈیننس کے مسودہ کے مطابق غیر ملکی کرنسی، سونے، چاندی، چینی، آٹے، چاول، دالوں، آلو، پیاز، خوردنی تیل اور لائیو اسٹاک پر …

مزید پڑھیں »

کیا تیندوے واقعی اسلام آباد کے گنجان آباد علاقوں میں داخل ہو گئے ہیں؟

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مبینہ طور پر رہائشی علاقوں میں داخل ہونے والے تیندووں کی ویڈیوز چند دنوں سے سوشل میڈیا پر زیر بحث ہیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک تیندوے نے گھر میں …

مزید پڑھیں »