سابق ایم پی اے مجید خان اچکزئی ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں بری

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی ماڈل کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کے سابق رکن اور پشتونخوا میپ کے رہنما مجید خان اچکزئی کو ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کے مقدمے میں بری کردیا ہے۔ دوست محمد مندوخیل پر مشتمل ماڈل کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کے سابق رکن اور صوبائی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے سابق چیئرمین مجید خان…

لیفٹیننٹ ناصر خالد شہید بیوہ ماں کا واحد سہارا جس کی شہادت نے پورے ملک کی ماؤں کا سر فخر سے بلند کر ڈالا

ایسا ہی ایک بچہ لیفٹنٹ ناصر خالد بھی تھا جس کے والد پولیس میں ملازم تھے ان کے گھر میں جب ناصر کے روپ میں خوشی آئی تو اس خوشی کا استقبال انہوں نے بہت کھلے دل کے ساتھ کیا مگر وہ نہیں جانتے تھے کہ ان کی زندگی اپنے اس بچے کی کامیابیوں کو…

بجٹ 21-2020: 34 کھرب سے زائد خسارے کا بجٹ، دفاعی بجٹ میں % 11.8 فیصد کا اضافہ، ’تنخواہوں میں کوئی اضافہ نہیں ہو گا

وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار حماد اظہر نے بجٹ تجاویز پیش کیں جس میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا تاہم سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ بھی نہیں کیا گیا ہے۔ پینشن کی مد میں 470 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے جو گذشتہ برس پیش کیے جانے والے ترمیمی بجٹ میں…

TALKS BETWEEN UTILITY STORES ADMINISTRATION, EMPLOYEES FAIL!

SLAMABAD: Utility Stores’ employees across the country announced a strike on Friday till government fulfilled their demands. Due to the strike, utility stores across the country are facing closure. Employees demand that they be given status of permanent employees along with other benifits. The employees argue that they have been working on contract or daily…

کورونا وائرس: راولپنڈی و اسلام آباد میں ایک ’سپر سپریڈرز’ کی بےاحتیاطی نے کیسے درجنوں افراد کو متاثر کیا؟

’میرے خیال میں میرے والد کو ایک اے ٹی ایم سے نکالے گئے نوٹوں سے وائرس منتقل ہوا اور پھر یہ بہت سے لوگوں تک پھیل گیا۔‘ مقبول (فرضی نام) کے گھر کے دروازے پر ایک پرچہ چسپاں ہے جس پر یہ تحریر درج ہے، ’خطرہ! اس گھر میں کورونا کا مریض موجود ہے۔ داخلہ…

انسداد اسمگلنگ آرڈیننس کا مسودہ تیارکرلیا گیا

وزارت قانون نے ملک بھر میں اسمگلنگ کی روک تھا کیلئے انسداد اسمگلنگ آرڈیننس کا مسودہ تیار کرلیا ہے۔آرڈیننس کا اطلاق ملک بھر میں فوری طور پر ہوگا۔ آرڈیننس کے مسودہ کے مطابق غیر ملکی کرنسی، سونے، چاندی، چینی، آٹے، چاول، دالوں، آلو، پیاز، خوردنی تیل اور لائیو اسٹاک پر اس کا اطلاق ہوگا۔ اسمگلنگ…