ایئر ایشیا کمپنی کے بانی جو ایشیا کی اگلی ’سُپر ایپ‘ بنا رہے ہیں

وہ ‘گریب، ‘گوجیک’ اور ‘وی چیٹ’ جیسی حریف ایپس کا متبادل نکالنے کے خواہشمند ہیں۔ ان کے مطابق اس نئی ایپ میں کھانا منگوانے کی سہولت (فوڈ ڈیلیوری)، خریداری (آن لائن شاپنگ)، ادائیگی، تفریح اور سفر جیسے فیچرز ہوں گے۔ عالمی وبا کے اس دور میں ایئر لائن کمپنی کے مالک کی حیثیت سے وہ…

سُشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی اور شیکھر کپور کا پیغام: ‘مجھے افسوس ہے میں سُشانت کے لیے جو کر سکتا تھا میں نے نہیں کیا

بالی وڈ اداکار سُشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی کے واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر معروف انڈین ڈائریکٹر شیکھر کپور کی ایک پوسٹ نے متعدد سوالات کو جنم دیا ہے جس کے بعد پیر کو انھوں نے اپنے ایک انسٹاگرام لائیو میں کہا کہ انھیں افسوس ہے کہ وہ سُشانت کے لیے جو کر…

ویتنام نے ایسا کیا کیا کہ وہاں کورونا سے ایک بھی موت نہیں؟

کووڈ۔19 کا انفیکشن پوری دنیا میں پھیل رہا ہے لیکن ایک ایسا ملک ہے جہاں اس کی جھلک بہت کم نظر آتی ہے۔ یہ ملک ویتنام ہے اور جو اس ملک چین سے متصل ہے جہاں سے یہ وبا شروع ہوئی۔ ویتنام کی آبادی بھی قریب نو کروڑ سے زیادہ ہے۔ لیکن 23 اپریل تک…

کورونا وائرس: جب احتجاج کے باوجود ایک ڈاکٹر کو اپنے ساتھی کی قبر خود کھودنی پڑی

انڈیا کے جنوبی شہر چنئی میں کووڈ 19 سے متاثرہ ڈاکٹر کی موت کے بعد عام لوگوں نے اس کی تدفین کی مخالفت کی۔ کورونا کی وجہ سے ہلاک ہونے والے کسی شخص کی تدفین کے خلاف احتجاج کا یہ دوسرا واقعہ تھا۔ چنئی کے سیمون ہرکیولیز نیورولوجسٹ تھے۔ وہ کووڈ 19 کا شکار ہوئے…