انسداد اسمگلنگ آرڈیننس کا مسودہ تیارکرلیا گیا

وزارت قانون نے ملک بھر میں اسمگلنگ کی روک تھا کیلئے انسداد اسمگلنگ آرڈیننس کا مسودہ تیار کرلیا ہے۔آرڈیننس کا اطلاق ملک بھر میں فوری طور پر ہوگا۔ آرڈیننس کے مسودہ کے مطابق غیر ملکی کرنسی، سونے، چاندی، چینی، آٹے، چاول، دالوں، آلو، پیاز، خوردنی تیل اور لائیو اسٹاک پر اس کا اطلاق ہوگا۔ اسمگلنگ…