سابق ایم پی اے مجید خان اچکزئی ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں بری

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی ماڈل کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کے سابق رکن اور پشتونخوا میپ کے رہنما مجید خان اچکزئی کو ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کے مقدمے میں بری کردیا ہے۔ دوست محمد مندوخیل پر مشتمل ماڈل کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کے سابق رکن اور صوبائی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے سابق چیئرمین مجید خان…

لیفٹیننٹ ناصر خالد شہید بیوہ ماں کا واحد سہارا جس کی شہادت نے پورے ملک کی ماؤں کا سر فخر سے بلند کر ڈالا

ایسا ہی ایک بچہ لیفٹنٹ ناصر خالد بھی تھا جس کے والد پولیس میں ملازم تھے ان کے گھر میں جب ناصر کے روپ میں خوشی آئی تو اس خوشی کا استقبال انہوں نے بہت کھلے دل کے ساتھ کیا مگر وہ نہیں جانتے تھے کہ ان کی زندگی اپنے اس بچے کی کامیابیوں کو…

ایئر ایشیا کمپنی کے بانی جو ایشیا کی اگلی ’سُپر ایپ‘ بنا رہے ہیں

وہ ‘گریب، ‘گوجیک’ اور ‘وی چیٹ’ جیسی حریف ایپس کا متبادل نکالنے کے خواہشمند ہیں۔ ان کے مطابق اس نئی ایپ میں کھانا منگوانے کی سہولت (فوڈ ڈیلیوری)، خریداری (آن لائن شاپنگ)، ادائیگی، تفریح اور سفر جیسے فیچرز ہوں گے۔ عالمی وبا کے اس دور میں ایئر لائن کمپنی کے مالک کی حیثیت سے وہ…

عمر سے دس سال چھوٹے نظر آئیں صرف ایک ہفتے میں

آپ شاید نہیں جانتے کہ 3 آسان اور قدرتی اجزاﺀ استعمال کرتے ہوئے ایک ایسا طاقتور گھریلو ماسک تیار کر سکتے ہیں جو آپ کو صرف ایک ہفتے میں آپ کی عمر سے 10 سال جوان نظر آنے میں مدد دے گا- دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ تمام اجزاﺀ آپ کے کچن میں پہلے…

کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹماٹر آپ کو معدے کے کینسرسے بچا سکتا ہے ؟

ماٹر ہمارے کھانوں میں استعمال ہونے والی بے حد عام شے ہے۔ حال ہی میں ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ٹماٹر معدے کے کینسر سے بچاؤ میں معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔ معدے کا کینسر جسے گیسٹرک کینسر بھی کہا جاتا ہے دنیا بھر میں کینسر کی نہایت عام قسم ہے۔ یہ بعض اوقات موروثی…

کھانے پینے کی ایسی اشیاﺀ جو کہ طویل عرصے تک بھی خراب نہیں ہوتیں

ایک عام تاثر یہ ہے کہ کھانے پینے کی اشیاﺀ کو اگر ریفریجریٹر میں رکھا جائے تو ان کو زیادہ دیر تک محفوظ رکھا جا سکتا ہے اور خراب ہونے سے بچایا جا سکتا ہے- مگر اس کے باوجود ان تمام اشیا کو ہمیشہ کے لیے خراب ہونے سے نہیں بچایا جا سکتا ہے ۔…

سنا مکی نہیں بلکہ املتاس اور قسطِ شیریں، حکمت نے سنا مکی کی دلیل کو قبول کرنے سے انکار کردیا

لیکن کیا واقعی سنا مکی سے کورونا وائرس کا علاج ممکن ہے؟ اس حوالے سے حکیم رضا الہیٰ سے ہماری ویب کی جانب سے سوالات کئے گئے جس میں انہوں سنا مکی کی اصلیت سے آگاہ کیا اور بتایا کہ سنا مکی نقصان دہ ہے یا فائدہ مند۔ حکیم رضا الہیٰ سے پہلا سوال کیا…

دین محمد: پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والا کھلاڑی کس حال میں ہے؟

کیا آپ کو معلوم ہے کہ بین الاقوامی سطح پر کسی بھی کھیل میں پاکستان کی طرف سے سب سے پہلا گولڈ میڈل کس نے حاصل کیا تھا؟ یہ اعزاز پہلوان دین محمد کو 1954 میں منیلا کے ایشین گیمز میں حاصل ہوا تھا۔ لیکن آج دین محمد 95 سال کی عمر میں لاہور کے…

کورونا وائرس: راولپنڈی و اسلام آباد میں ایک ’سپر سپریڈرز’ کی بےاحتیاطی نے کیسے درجنوں افراد کو متاثر کیا؟

’میرے خیال میں میرے والد کو ایک اے ٹی ایم سے نکالے گئے نوٹوں سے وائرس منتقل ہوا اور پھر یہ بہت سے لوگوں تک پھیل گیا۔‘ مقبول (فرضی نام) کے گھر کے دروازے پر ایک پرچہ چسپاں ہے جس پر یہ تحریر درج ہے، ’خطرہ! اس گھر میں کورونا کا مریض موجود ہے۔ داخلہ…

عالمی وباء کورونا وائرس کی وجہ سے کھیلوں کی دنیا بھی محفوظ نہیں

عالمی وبا کورونا وائرس نے ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ چین، اٹلی، ایران، اسپین اور امریکہ کورونا سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک ہیں۔ دنیا بھر میں تمام کھیلوں کی سرگرمیاں خاص طور پر پروفیشنل فٹبال لیگ بھی معطل ہیں۔ یورو کپ 2020 کو ملتوی کرکے اگلے سال جولائی میں منعقد…