کیا آپ کو معلوم ہے کہ بین الاقوامی سطح پر کسی بھی کھیل میں پاکستان کی طرف سے سب سے پہلا گولڈ میڈل کس نے حاصل کیا تھا؟ یہ اعزاز پہلوان دین محمد کو 1954 میں منیلا کے ایشین گیمز میں حاصل ہوا تھا۔
لیکن آج دین محمد 95 سال کی عمر میں لاہور کے نواحی علاقے باٹاپور کے ایک گاؤں میں گمنامی کی زندگی بسر کررہے ہیں۔
Courtesy: BBC Urdu